4499
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُمْ، عَنِ النَّبِيِّ (ﷺ) قَالَ: كِتَابُ اللَّهِ الْقِصَاصُ.
ہم سے محمد بن عبداللہ انصاری نے بیان کیا، کہا ہم سے حمیدی نے بیان کیا، ان سے انس بن مالک (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم (ﷺ) نے فرمایا کہ کتاب اللہ کا حکم قصاص کا ہے۔