4778
Sahih Bukhariوَقَالَ مُجَاهِدٌ: مَهِينٍ: ضَعِيفٍ نُطْفَةُ الرَّجُلِ، ضَلَلْنَا: هَلَكْنَا، وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: الْجُرُزُ الَّتِي لَا تُمْطَرُ إِلَّا مَطَرًا لَا يُغْنِي عَنْهَا شَيْئًا، يَهْدِ: يُبَيِّنْ.
مجاہد نے کہا کہ مهينکا معنی ناتواں کمزور (یا حقیر) مراد مرد کا نطفہ ہے۔ ضللناکے معنی ہم تباہ ہوئے۔ ابن عباس (رض) نے کہا جرزوہ زمین جہاں بالکل کم بارش ہوتی ہے جس سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا (یا سخت اور خشک زمیں) يهدکے معنی ہم بیان کرتے ہیں۔