4820
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا عَبْدَانُ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: مَضَى خَمْسٌ الدُّخَانُ، وَالرُّومُ، وَالْقَمَرُ، وَالْبَطْشَةُ، وَاللِّزَامُ.
ہم سے عبدان نے بیان کیا، ان سے ابوحمزہ نے، ان سے اعمش نے، ان سے مسلم نے، ان سے مسروق نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود (رض) نے کہ (قیامت کی) پانچ علامتیں گزر چکی ہیں الدخاندھواں، الرومغلبہ روم، القمرچاند کا ٹکڑے ہونا،والبطشةپکڑ اور واللزامہلاکت اور قید۔