4831
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمِّي أَبُو الْحُبَابِ سَعِيدُ بْنُ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَبِهَذَا، ثُمّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ (ﷺ): اقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ: فَهَلْ عَسَيْتُمْ سورة محمد آية 22.
ہم سے ابراہیم بن حمزہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم کو حاتم نے بیان کیا، ان سے معاویہ نے بیان کیا، ان سے ان کے چچا ابوالحباب سعید بن یسار نے بیان کیا اور ان سے ابوہریرہ (رض) نے سابقہ حدیث کی طرح۔ پھر (ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ) رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا کہ اگر تمہارا جی چاہے تو آیت فهل عسيتماگر تم کنارہ کش رہو پڑھ لو۔