4871
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَجُلًا سَأَلَ الْأَسْوَدَ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ، أَوْ مُذَّكِرٍ، فَقَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ يَقْرَؤُهَا فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ سورة القمر آية 22، قَالَ: وَسَمِعْتُ النَّبِيَّ (ﷺ) يَقْرَؤُهَا: فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ سورة القمر آية 22 دَالًا.
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے زہیر نے بیان کیا، ان سے ابواسحاق نے انہوں نے ایک شخص کو اسود سے پوچھتے سنا کہ سورة القمر میں آیت فهل من مدکرہے یا فهل من مذکر؟ انہوں نے کہا کہ میں نے ابن مسعود (رض) سے سنا وہ فهل من مدکرپڑھتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو بھی فهل من مدکرپڑھتے سنا ہے (دال مہملہ سے) ۔