4881
Sahih Bukhari58- الْمُجَادِلَةُ: وَقَالَ مُجَاهِدٌ: يُحَادُّونَ: يُشَاقُّونَ اللَّهَ، كُبِتُوا: أُخْزُوا مِنَ الْخِزْيِ، اسْتَحْوَذَ: غَلَبَ.
باب : سورة المجادلہ کی تفسیر مجاہد نے کہا يحادون اللهکا معنی اللہ کی مخالفت کرتے ہیں۔ کبتواذلیل کئے گئے۔ استحوذغالب ہوگیا۔