4921
Sahih Bukhari73- سورة الْمُزَّمِّلِ: وَقَالَ مُجَاهِدٌ: وَتَبَتَّلْ: أَخْلِصْ، وَقَالَ الْحَسَنُ: أَنْكَالًا: قُيُودًا، مُنْفَطِرٌ بِهِ: مُثْقَلَةٌ بِهِ، وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: كَثِيبًا مَهِيلًا: الرَّمْلُ السَّائِلُ، وَبِيلًا: شَدِيدًا.
باب : سورة المزمل کی تفسیر مجاہد نے کہا کہ تبتلکے معنی خالص اسی کا ہوجا اور امام حسن بصری نے فرمایا أنکالاکا معنی بیڑیاں ہیں۔ منفطر بهاس کے سبب سے بھاری ہوجائے گا، بھاری ہو کر پھٹ جائے گا۔ ابن عباس نے کہا كثيبا مهيلاپھسلتی بہتی ریت۔ وبيلاکے معنی سخت کے ہیں۔