5460
Sahih Bukhari56- بَابُ الطَّاعِمُ الشَّاكِرُ مِثْلُ الصَّائِمِ الصَّابِرِ: فِيهِ: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ (ﷺ)
باب : شکر گزار کھانے والا ( ثواب میں) صابر روزہ دار کی طرح ہے اس مسئلہ میں ابوہریرہ (رض) نے ایک حدیث نبی کریم ﷺ سے روایت کی ہے۔