5695
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ طَاوُسٍ ، وَعَطَاءٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: احْتَجَمَ النَّبِيُّ (ﷺ) وَهُوَ مُحْرِمٌ.
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، ان سے عمرو بن دینار نے، ان سے طاؤس اور عطاء بن ابی رباح نے اور ان سے ابن عباس (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے پچھنا لگوایا جبکہ آپ احرام سے تھے۔