5904
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، كَانَ يَضْرِبُ شَعَرُ النَّبِيِّ (ﷺ) مَنْكِبَيْهِ.
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس (رض) نے کہ نبی کریم (ﷺ) کے (سر کے ) بال مونڈھوں تک پہنچتے تھے۔