6575
Sahih Bukhariحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ (ﷺ): أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ.
مجھ سے یحییٰ بن حماد نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے سلیمان نے، ان سے شقیق نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود (رض) نے اور ان سے نبی کریم ﷺ نے کہ میں تم سے پہلے ہی حوض پر موجود رہوں گا۔