6617
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَبُو الْحَسَنِ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: كَثِيرًا مِمَّا كَانَ النَّبِيُّ (ﷺ) يَحْلِفُ: لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ.
ہم سے ابوالحسن محمد بن مقاتل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو عبداللہ نے خبر دی، انہوں نے کہا ہم کو موسیٰ بن عقبہ نے خبر دی، ان سے سالم نے بیان کیا اور ان سے عبداللہ (رض) نے بیان کیا کہ اکثر نبی کریم ﷺ قسم کھایا کرتے تھے کہ نہیں ! دلوں کو پھیرنے والے کی قسم۔