7065
Sahih Bukhariحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ: إِنِّي لَجَالِسٌ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ، وَأَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، فَقَالَ أَبُو مُوسَى : سَمِعْتُ النَّبِيَّ (ﷺ) مِثْلَهُ، وَالْهَرْجُ بِلِسَانِ الْحَبَشَةِ: الْقَتْلُ.
ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے جریر نے بیان کیا، ان سے اعمش نے بیان کیا اور ان سے ابو وائل نے بیان کیا کہ میں عبداللہ بن مسعود اور ابوموسیٰ (رض) کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا تو ابوموسیٰ (رض) نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا اسی طرح۔ هرجحبشہ کی زبان میں قتل کو کہتے ہیں۔