7391
Sahih Bukhariحَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: أَكْثَرُ مَا كَانَ النَّبِيُّ (ﷺ) يَحْلِفُ لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ.
مجھ سے سعید بن سلیمان نے بیان کیا، ان سے عبداللہ ابن مبارک نے بیان کیا، ان سے موسیٰ بن عقبہ نے، ان سے سالم بن عبداللہ بن عمر نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ قسم اس طرح کھاتے قسم اس کی جو دلوں کا پھیر دینے والا ہے۔