hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3493

.

سنن الدارقطني

3493
Sunan Al Daraqutni
3494 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدِ بْنِ حَفْصٍ حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ الصَّائِغُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَمَّا هَلَكَ عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ تَرَكَ ابْنَتَهُ قَالَ ابْنُ عُمَرَ زَوَّجَنِيهَا خَالِى قُدَامَةُ بْنُ مَظْعُونٍ وَلَمْ يُشَاوِرْهَا فِى ذَلِكَ وَهُوَ عَمُّهَا وَكَلَّمَتْ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- فِى ذَلِكَ فَرَدَّ نِكَاحَهُ فَأَحَبَّتْ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ فَزَوَّجَهَا إِيَّاهُ .
3494 ۔ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں : حضرت عثمان بن مظعون نے (پسماندگان میں) ایک لڑکی چھوڑی، میرے ماموں حضرت قدامہ بن مظعون نے اس کے س اتھ میری شادی کردی، انھوں نے اس بارے میں لڑکی کی مرضی معلوم نہیں کی وہ اس لڑکے چچا تھے، اس لڑکی نے اس بارے میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بات کی تو نبی نے اس کے نکاح کو کالعدم قرار دیا وہ لڑکی یہ چاہتی تھی کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ کے ساتھ اس کی شادی کردیں۔ تو (نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یا حضرت قدامہ ) نے اس لڑکی کی شادی ان (یعنی حضرت مغیرہ ) کے ساتھ کردی ۔