hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3506

.

سنن الدارقطني

3506
Sunan Al Daraqutni
3507 - حَدَّثَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا الْخَضِرُ بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا الأَثْرَمُ قَالَ ذَكَرْتُ لأَبِى عَبْدِ اللَّهِ حَدِيثَ شُعَيْبِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنِ الأَوْزَاعِىِّ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- فَقَالَ حَدَّثَنَاهُ أَبُو الْمُغِيرَةِ عَنِ الأَوْزَاعِىِّ عَنْ عَطَاءٍ مُرْسَلاً. مِثْلُ هَذَا عَنْ جَابِرٍ كَالْمُنْكَرِ أَنْ يَكُونَ.
3507 ۔ حضرت جابر (رض) نبی کریم کے حوالے سے نقل کرتے ہیں (اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے) ۔ راوی نے یہ روایت عطاء کے حوالے سے ، مرسل، حدیث کے طور پر نقل کی ہے ، بالکل اسی طرح جیسے یہ حضرت جابر (رض) سے منقول ہے۔