hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3507

.

سنن الدارقطني

3507
Sunan Al Daraqutni
3508 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَافِرِ بْنُ سَلاَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو شُرَحْبِيلَ عِيسَى بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ عَنِ الأَوْزَاعِىِّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِى رَبَاحٍ قَالَ فَرَّقَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- بَيْنَ امْرَأَةٍ وَزَوْجِهَا وَهِىَ بِكْرٌ أَنْكَحَهَا أَبُوهَا وَهِىَ كَارِهَةٌ.
3508 ۔ عطاء بن ابی رباح بیان کرتے ہیں : نبی کریم نے ایک عورت اور اس کے شوہر کے درمیان علیحدگی کروادی، وہ عورت کنواری تھی، اس کے والد نے اس کی شادی کی تھی، اس عورت کو یہ رشتہ پسند نہیں تھا۔