3554 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنِى ابْنُ الْبَصِيرِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ الأَشْجَعِىِّ قَالَ قُلْتُ لِسُفْيَانَ حَدِيثُ دَاوُدَ الأَوْدِىِّ عَنِ الشَّعْبِىِّ عَنْ عَلِىٍّ لاَ مَهْرَ أَقَلُّ مِنْ عَشْرَةِ دَرَاهِمَ . فَقَالَ سُفْيَانُ دَاوُدُ دَاوُدُ مَا زَالَ هَذَا يُنْكَرُ عَلَيْهِ.فَقُلْتُ إِنَّ شُعْبَةَ رَوَى عَنْهُ. فَضَرَبَ جَبْهَتَهُ وَقَالَ دَاوُدُ دَاوُدُ .
3554 ۔ عبیداللہ اشجعی بیان کرتے ہیں : میں نے سفیان سے کہا : داؤد نے شعبی کے حوالے سے حضرت علی (رض) کا یہ فرمان نقل کیا ہے دس درہم سے کم مہر نہیں ہوگا تو سفیان بار بار ، داؤد ، داؤد کہتے رہے گویا وہ ان کا انکار کررہے تھے، میں نے کہا : شعبہ نے ان کے حوالے سے روایات نقل کی ہیں تو انھوں نے اپنی پیشانی پر ہاتھ مارا اور داؤد ، داؤد کہتے رہے۔