hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3617

.

سنن الدارقطني

3617
Sunan Al Daraqutni
3618 - حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِىُّ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ وَشُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ أَرْبَعٌ لاَ يَجُوزُ فِى بَيْعٍ وَلاَ نِكَاحٍ الْمَجْنُونَةُ وَالْمَجْذُومَةُ وَالْبَرْصَاءُ وَالْقَلْفَاءُ.
3618 ۔ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں : چار طرح کی خواتین (کنیز ہوں ) تو ان کو فروخت کرنا (اور آزاد یاکنیز ہوں) ان کی شادی کرنا جائز نہیں ہے ، مجنون عورت، جذا کا شکار عورت، برص کا شکار عورت ، اور شرمگاہ پھولی ہونے کی بیماری میں مبتلا عورت۔