hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3688

.

سنن الدارقطني

3688
Sunan Al Daraqutni
3689 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ ثَابِتٍ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- فِى الَّذِى يَقَعُ عَلَى امْرَأَتِهِ وَهِىَ حَائِضٌ قَالَ « يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ أَوْ بِنِصْفِ دِينَارٍ ».
3689 ۔ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) بیان کرتے ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایسے شخص کے بارے میں جو اپنی بیوی کے حیض کے دوران اس کے ساتھ صحبت کرلیتا ہے اس کے بارے میں یہ فرمایا ہے : وہ شخص ایک دینار (راوی کو شک ہے شاید) نصف دینار صدقہ کرے۔