hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4173

.

سنن الدارقطني

4173
Sunan Al Daraqutni
4173 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ نَهَى عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الأَوْلاَدِ لاَ يُوهَبْنَ وَلاَ يُوَرَّثْنَ يَسْتَمْتِعُ بِهَا سَيِّدُهَا حَيَاتَهُ فَإِذَا مَاتَ فَهِىَ حُرَّةٌ.
4173 ۔ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) ‘ حضرت عمر (رض) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ انھوں نے ام ولد کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے ‘ اسے ہبہ نہیں کیا جاسکتا ‘ وہ وراثت میں تقسیم نہیں ہوگی ‘ اس کا آقا اپنی زندگی میں اس سے نفع حاصل کرتا رہے گا جب آقافوت ہوجائے گا تو وہ ام ولد آزادشمارہوگی۔