hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4181

.

سنن الدارقطني

4181
Sunan Al Daraqutni
4181 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِىُّ حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ حَرْبٍ وَالْمَيْمُونِىُّ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ وَلَدُ الْمُدَبَّرَةِ يُعْتَقُونَ بِعِتْقِهَا وَيَرِقُّونَ بِرِقِّهَا.
4181 ۔ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) ارشاد فرماتے ہیں : مدبرہ کنیزوں کی اولاد ‘ ان کی آزاد ی کے ساتھ آزادشمار ہوگی اور ان کی غلامی کے ساتھ غلام شمار ہوگی۔