hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4561

.

سنن الدارقطني

4561
Sunan Al Daraqutni
4561 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبَّاسِ بْنِ الْمُبَارَكِ التُّرْكِىُّ حَدَّثَنَا أَصْرَمُ بْنُ حَوْشَبٍ حَدَّثَنَا فُضَيْلٌ أَبُو مُعَاذٍ عَنْ أَبِى حَرِيزٍ أَنَّ عَامِرًا الشَّعْبِىَّ حَدَّثَهُ أَنَّ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يَقُولُ « الْخَمْرُ مِنَ الْعَصِيرِ وَالتَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالذُّرَةِ وَإِنِّى أَنْهَاكُمْ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ ».
4561 ۔ حضرت نعمان بن بشیر (رض) بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے :
” خمرانگور ‘ کھجور ‘ کشمش ‘ گندم ‘ جو اور ذرہ سے تیار کی جاتی ہے۔ اور میں تمہیں ہرنشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں “۔