4562 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ حَدَّثَنَا أَبُو حَيَّانَ التَّيْمِىُّ عَنِ الشَّعْبِىِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- يَقُولُ أَمَّا بَعْدُ أَيُّهَا النَّاسُ فَإِنَّهُ نَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ وَهِىَ مِنْ خَمْسَةٍ مِنَ الْعِنَبِ وَالْعَسَلِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالْخَمْرُ مَا خَامَرَ الْعَقْلَ وَثَلاَثٌ أَيُّهَا النَّاسُ وَدِدْتُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- عَهِدَ إِلَيْنَا فِيهِنَّ عَهْدًا نَنْتَهِى إِلَيْهِ الْجَدُّ وَالْكَلاَلَةُ وَأَبْوَابٌ مِنْ أَبْوَابِ الرِّبَا.
4562 ۔ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت عمر (رض) کو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے منبرپریہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا :
” امابعد ! اے لوگو ! جب شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوا تو یہ پانچ چیزوں سے بنائی جاتی تھی : انگور ’ شہد ‘ کھجور ‘ گندم اور جو ‘ ہر وہ چیز جو عقل کو ڈھانپ لے (یعنی نشہ پیداکردے) وہ خم رہے۔
اے لوگو ! تین چیزوں کے بارے میں میری یہ خواہش تھی کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس بارے میں ہمیں وضاحت کردیتے : دادا (ک اور اثت میں حصہ) کلالہ اور سود (کی کچھ صورتیں) “۔