hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14013

.

ابن أبي شيبة

14013
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۱۴) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَعَطَائٍ ، وَالْحَکَمِ ؛ قَالُوا : مَنِ اعْتَمَرَ فِی شَہْرٍ ، ثُمَّ طَافَ فِی شَہْرٍ آخَرَ ، فَعُمْرَتُہُ فِی الشَّہْرِ الَّذِی طَافَ فِیہِ۔
(١٤٠١٤) حضرت حسن، حضرت عطاء اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی مہینے میں عمرہ کا احرام باندھے پھر دوسرے مہینے میں طواف کرے تو اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں اس نے طواف کیا ہے۔