hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14014

.

ابن أبي شيبة

14014
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۱۵) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ؛ أَنَّہُ قَالَ : عُمْرَتُہُ فِی الشَّہْرِ الَّذِی أَحْرَمَ فِیہِ۔
(١٤٠١٥) حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں اس نے احرام باندھا ہے۔