hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14015

.

ابن أبي شيبة

14015
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۰۱۶) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : عُمْرَتُہُ فِی الشَّہْرِ الَّذِی یُہلُّ فِیہِ۔
(١٤٠١٦) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینے میں ہوگا جس میں تلبیہ پڑھا گیا ہے۔