hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14416

.

ابن أبي شيبة

14416
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۴۱۷) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ أَنَّہُ سُئِلَ عَنِ الْمُحْرِمَۃِ ، مَا تُظْہِرُ مِنَ الْحُلِیِّ ؟ قَالَ : الْخَاتَمُ۔
(١٤٤١٧) حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ احرام والی عورت اپنا کونسا زیور ظاہر کرے ؟ آپ نے فرمایا انگوٹھی۔