hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14717

.

ابن أبي شيبة

14717
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۷۱۸) حدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنِ الأَصْبَغِ بْنِ زَیْدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِی أَیُّوبَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : یَقُومُ الرَّجُلُ عَلَی الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ قَدْرَ قِرَائَۃِ سُورَۃِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔
(١٤٧١٨) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ آدمی صفا ومروہ پر اتنی دیر کھڑا ہو جتنی دیر میں سورة محمد کی تلاوت کی جاتی ہے۔