hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14718

.

ابن أبي شيبة

14718
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۷۱۹) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، قَالَ : قَالَ الْحَکَمُ لإِبْرَاہِیمَ : رَأَیْتُ أَبَا بَکْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ یَقُومُ عَلَی الصَّفَا قَدْرَ مَا یَقْرَأُ الرَّجُلُ عِشْرِینَ وَمِئَۃَ آیَۃٍ ، قَالَ : إِنَّہُ لَفَقِیہٌ۔
(١٤٧١٩) حضرت حکم نے حضرت ابراہیم سے فرمایا : میں نے حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث کو دیکھا کہ آپ صفا پر اتنی دیر کھڑے رہے جتنی دیر میں آدمی ایک سو بیس آیتوں کی تلاوت کرلے حالانکہ وہ فقیہ بھی تھے۔