hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15400

.

ابن أبي شيبة

15400
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۰۱) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَۃَ ، قَالَ : کَانَ الْحَسَنُ بْنُ أَبِی الْحَسَنِ یُرَخِّصُ لِلْمَرْأَۃِ الَّتِی لَمْ تَحُجَّ قَطُّ أَنْ تَحُجَّ مَعَ الْمَرْأَۃِ الَّتِی مَعَہَا مَحْرَمٌ۔
(١٥٤٠١) حضرت حسن بن الحسن اس عورت کو رخصت دیتے تھے جس نے حج نہ کیا ہو کہ وہ ایسی عورتوں کے ساتھ چلی جائے جن عورتوں کے ساتھ ان کے محرم ہوں۔