hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15401

.

ابن أبي شيبة

15401
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۰۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِی صَالِحٍ ، عَنْ أَبِی سَعِیدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لاَ تُسَافِرُ الْمَرْأَۃُ سَفَرًا یَکُونُ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ فصاعدًا إِلاَّ مَعَ أمہا ، أَوِ ابْنِہَا ، أو أَبِیہَا ، أَوْ أَخِیہَا ، أَوْ زَوْجِہَا ، أَوْ ذِی مَحْرَمٍ۔ (ابوداؤد ۱۷۲۳۔ ترمذی ۱۱۶۹)
(١٥٤٠٢) حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : عورت تین دن یا اس سے زیادہ کا سفر اپنے ماں، باپ، بھائی، شوہر یا محرم کے علاوہ نہ کرے۔