hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17207

.

ابن أبي شيبة

17207
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۲۰۸) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنِ ابْنِ سَابِطٍ أَنَّ عَلِیًّا أُتِیَ بِمَحْدُودٍ تَزَوَّجَ امْرَأَۃً غَیْرَ مَحْدُودَۃٍ فَفَرَّقَ بَیْنَہُمَا۔
(١٧٢٠٨) حضرت ابن سابط فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) کے پاس ایک ایسا شخص لایا گیا جس پر حد جاری ہوئی تھی اور اس نے ایک ایسی عورت سے شادی کی جس پر حد جاری نہیں ہوئی تھی تو حضرت علی (رض) نے دونوں میں جدائی کرادی۔