hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17208

.

ابن أبي شيبة

17208
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۲۰۹) حَدَّثَنَا بَکَّارُ بْنُ عَبْدِ اللہِ ، عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَیْدَۃَ ، عَنْ أَخِیہِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُبَیْدَۃَ أَنَّ مَوْلاَۃً لِبَنِی حَارِثَۃَ جُلِدَتْ حَدَّ الزِّنَا فَأَرَادَ رَجُلٌ أَنْ یَتَزَوَّجَہَا فَاسْتَشَارَ أَبَا ہُرَیْرَۃَ ، فَقَالَ: لاَ، إلاَّ أَنْ تَکُونَ عَمِلْتَ مِثْلَ عَمَلِہَا۔
(١٧٢٠٩) حضرت عبداللہ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ بنو حارثہ کی ایک باندی پر حد زنا جاری ہوئی۔ ایک آدمی نے اس عورت سے شادی کرنے کا ارادہ کیا اور حضرت ابوہریرہ (رض) سے مشورہ کیا تو انھوں نے فرمایا کہ تمہارا اس سے نکاح درست نہیں یہاں تک کہ تم بھی وہی عمل کرو جو اس نے کیا ہے۔