hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17209

.

ابن أبي شيبة

17209
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۲۱۰) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍ أَنَّ رَجُلاً أَرَادَ أَنْ یُزَوِّجَ ابْنَۃً ، فَقَالَتْ : إنِّی أَخْشَی أَنْ أَفْضَحَکَ ، إنِّی قَدْ بَغَیْتُ ، فَأَتَی عُمَرَ ، فَقَالَ : أَلَیْسَتْ قَدْ تَابَتْ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : فَزَوِّجْہَا۔
(١٧٢١٠) حضرت طارق بن شہاب کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیٹی کی شادی کرنے کا ارادہ کیا تو بیٹی نے کہا کہ مجھے ڈر ہے کہ میں آپ کو رسوا کردوں گی کیونکہ میں نے بدکاری کا ارتکاب کیا ہے۔ وہ آدمی حضرت عمر (رض) کے پاس حاضر ہوا تو انھوں نے پوچھا کہ کیا اس نے توبہ کرلی ہے ؟ اس نے کہا جی ہاں تو حضرت عمر (رض) نے فرمایا کہ پھر اس کی شادی کرادے۔