hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18004

.

ابن أبي شيبة

18004
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۰۰۵) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ : حدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِی عُثْمَانَ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاہِیمَ ، عَنِ ابْنِ عَتِیکٍ الأَنْصَارِیِّ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : قَالَ : نَبِیُّ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مِنَ الْغَیْرَۃِ مَا یُحِبُّ اللَّہُ وَمِنْہَا مَا یُبْغِضُ اللَّہُ فَأَمَّا الْغَیْرَۃُ الَّتِی یُحِبُّ اللَّہُ فَالْغَیْرَۃُ فِی الرِّیبَۃِ ، وَأَمَّا الْغَیْرَۃُ الَّتِی یُبْغِضُ اللَّہُ فَالْغَیْرَۃُ فِی غَیْرِ رِیبَۃٍ۔ (احمد ۵/۴۴۵۔ دارمی ۲۲۲۶)
(١٨٠٠٥) حضرت ابن عتیک انصاری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ غیرت کی ایک قسم ایسی ہے جسے اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے اور ایک قسم ایسی ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ناپسندیدہ قراردیا ہے۔ جو غیرت اللہ کو پسند ہے وہ غیرت ہے جو شک اور نافرمانی میں ہو اور جو غیرت اللہ کو ناپسند ہے یہ وہ غیرت ہے جو شک و نافرمانی کے بغیر ہو۔