hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19142

.

ابن أبي شيبة

19142
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۱۴۳) حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ قَالَ : سُئِلَ عَطَائٌ ، عَنِ الْمَرْأَۃِ یَمُوتُ زَوْجُہَا وَہو نَصْرَانِیّ ، ثُمَّ تُسْلِمُ کَمْ تَعْتَدُّ ؟ قَالَ : أَرْبَعَۃَ أَشْہُرٍ وَعَشْرًا۔
(١٩١٤٣) حضرت عطائ (رض) سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی عورت کا عیسائی خاوند مرجائے اور عورت اسلام قبول کرلے تو وہ کتنی عدت گزارے گی ؟ انھوں نے فرمایا کہ چار مہینے اور دس دن۔