hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19681

.

ابن أبي شيبة

19681
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۶۸۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : إنَّ اللَّہَ لَیَضْحَکُ إلَی رَجُلَیْنِ یَقْتُلُ أَحَدُہُمَا الآخَرَ ، کِلاَہُمَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ ، یُقَاتِلُ ہَذَا فِی سَبِیلِ اللہِ فَیُسْتَشْہَدُ ، ثُمَّ یَتُوبُ اللَّہُ عَلَی قَاتِلِہِ فَیُسْلِمُ ، فَیُقَاتِلُ فِی سَبِیلِ اللہِ فَیُسْتَشْہَدُ۔ (مسلم ۱۵۰۵۔ احمد ۲/۲۴۴)
(١٩٦٨٢) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ان دو آدمیوں پر ہنستا ہے جن میں سے ایک دوسرے کو قتل کرے اور وہ دونوں جنت میں جائیں گے۔ وہ اس طرح کہ ایک اللہ کے راستے قتال کرتا ہوا شہید ہوجاتا ہے، پھر اللہ تعالیٰ دوسرے کو ہدایت دیتا ہے اور وہ اسلام قبول کر کے اللہ کے راستے میں لڑتا ہوا شہید ہوجاتا ہے۔