hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19819

.

ابن أبي شيبة

19819
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۸۲۰) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ مِینَائَ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّہُ سَمِعَہُ یَقُولُ ، قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : غَدْوَۃٌ فِی سَبِیلِ اللہِ ، أَوْ رَوْحَۃٌ خَیْرٌ مِنَ الدُّنْیَا وَمَا فِیہَا۔ (احمد ۲/۵۳۲)
(١٩٨٢٠) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کے راستے میں ایک صبح اور ایک شام کا لگا دینا، جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بہتر ہے۔