hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 24339

.

ابن أبي شيبة

24339
Ibn Abi Shaybah
(۲۴۳۴۰) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُنْبَذُ لَہُ فِی سِقَائٍ ، فَإِذَا لَمْ یَکُنْ سِقَائٌ ، نُبِذَ لَہُ فِی تَوْرٍ ۔ قَالَ أَشْعَثُ : وَالتَّوْرُ مِنْ لِحَائِ الشَّجَرِ۔ (مسلم ۱۵۸۴۔ ابوداؤد ۳۶۹۵)
(٢٤٣٤٠) حضرت جابر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے ایک مشکیزہ میں نبیذ بنائی جاتی تھی۔ اور جب مشکیزہ نہیں ہوتا تھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے پانی پینے والے برتن میں نبیذ بنائی جاتی تھی۔ اشعث کہتے ہیں۔ تَوْرْ ، درخت کی چھال سے تیار ہوتا ہے۔