hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 29750

.

ابن أبي شيبة

29750
Ibn Abi Shaybah
(۲۹۷۵۱) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، أَخْبَرَنَا حُمَیْدٌ ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَدْعُو بِہَذَا الدُّعَائِ : اللَّہُمَّ إنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنَ الْہَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ۔ (ترمذی ۳۴۸۵۔ احمد ۱۷۹)
(٢٩٧٥١) حضرت انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ دعا مانگا کرتے تھے : اے اللہ ! میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں فکر اور رنج سے اور بےبس ہونے سے، اور سستی سے، بزدلی اور کنجوسی سے۔