hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 32340

.

ابن أبي شيبة

32340
Ibn Abi Shaybah
(۳۲۳۴۱) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا زَکَرِیَّا حَدَّثَنَا عَطِیَّۃُ الْعَوْفِیُّ : أَنَّ أَبَا سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ حَدَّثَہُ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : کُلُّ نَبِیٍّ قَدْ أُعْطِیَ عَطِیَّۃً فَتَنَجَّزَہَا وَإِنِّی أَخْتَبَأْت عَطِیَّتِی لِشَفَاعَۃِ أُمَّتِی۔ (احمد ۲۰۔ ابویعلی ۱۰۱۰)
(٣٢٣٤١) حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ہر نبی کو ایک تحفہ دیا گیا اس نے اس کو جلدی وصول کرلیا، اور میں نے اس کو ذخیرہ کرلیا اپنی امت کی شفاعت کے لئے۔