hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 34489

.

ابن أبي شيبة

34489
Ibn Abi Shaybah
(۳۴۴۹۰) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، عَن عَلْقَمَۃَ ، قَالَ : حاصَرْنَا مَدِینَۃَ نَہَاوَنْد ، فَأَعْطَیْت مُعَضِّدًا ثَوْبًا لِی فَاعْتَجَرَ بِہِ ، فَأَصَابَہُ حَجَرٌ فِی رَأْسِہِ ، فَجَعَلَ یَمْسَحُہُ وَیَنْظُرُ إِلَیَّ وَیَقُولُ : إِنَّہَا لِصَغِیرَۃٍ ، وَإِنَّ اللَّہَ لَیُبَارِکُ فِی الصَّغِیرَۃِ۔
(٣٤٤٩٠) حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ ہم نے شہر نہاوند کا محاصرہ کیا اور میں نے حضرت معضد کو اپنا ایک کپڑا دیا اور انھوں نے اس کی پگڑی باندھی۔ ان کے سر میں ایک پتھر آن لگا۔ وہ اپنے سر کو ملنے لگے اور میری طرف دیکھ کر کہنے لگے۔ یہ بہت چھوٹا ہے اور اللہ تعالیٰ چھوٹے میں برکت عطا فرمائے گا۔