hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35015

.

ابن أبي شيبة

35015
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۰۱۶) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، قَالَ : حُدِّثْتُ ؛ أَنَّ قَیْسَ بْنَ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ خَدَمَ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سَنَتَینَ۔
(٣٥٠١٦) حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن سعد بن عبادہ نے دو سال حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت فرمائی۔