hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35016

.

ابن أبي شيبة

35016
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۰۱۷) حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا إِسْرَائِیلُ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ رَجُلٍ حَدَّثَہُ ؛ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ طَافَ بِعَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَیْرِ فِی خِرْقَۃٍ ، وَکَانَ أَوَّلَ مَوْلُودٍ وُلِدَ فِی الإِسْلاَمِ۔ (ابن ابی عاصم ۱۲۱)
(٣٥٠١٧) حضرت ابواسحاق سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر (رض) حضرت عبداللہ بن زبیر (رض) کو کپڑے میں لپیٹ کر حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لے گئے، یہ پہلے بچے تھے جو اسلام پر پیدا ہوئے تھے، (مدینہ میں پیدا ہونے والے پہلے بچے تھے) ۔