hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35653

.

ابن أبي شيبة

35653
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۶۵۴) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : مَثَلُ الَّذِی جَمَعَ الإِیمَانَ وَالْقُرْآنَ مَثَلُ الأُتْرُنجَۃِ الطَّیِّبَۃِ الرِّیحِ الطَّیِّبَۃِ الطَّعْمِ ، وَمَثَلُ الَّذِی لَمْ یَجْمَعَ الإِیمَانَ وَلَمْ یَجْمَعَ الْقُرْآنَ مَثَلُ الْحَنْظَلَۃِ خَبِیثَۃِ الرِّیحِ وَخَبِیثَۃِ الطَّعْمِ۔
(٣٥٦٥٤) حضرت علی (رض) سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص قرآن اور ایمان کو جمع کرتا ہے اس کی مثال مالٹے کی طرح ہے جس کا ذائقہ بھی عمدہ اور خوشبو بھی عمدہ۔ اور جو شخص ایمان کو اور قرآن کو جمع نہیں کرتا اس کی مثال حنظل کی طرح ہے۔ ذائقہ بھی برا، بو بھی بری۔