hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 35873

.

ابن أبي شيبة

35873
Ibn Abi Shaybah
(۳۵۸۷۴) حَدَّثَنَا مَالِکٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا زُہَیْرٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنِ امْرَأَۃِ عَبْدِ اللہِ بْنِ رَوَاحَۃَ ، أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ رَوَاحَۃَ کَانَ لَہُ مَسْجِدَانِ : مَسْجِدٌ فِی بَیْتِہِ ، وَمَسْجِدٌ فِی دَارِہِ ، إذَا أَرَادَ أَنْ یَخْرُجَ صَلَّی فِی الْمَسْجِدِ الَّذِی فِی بَیْتِہِ، وَإِذَا دَخَلَ صَلَّی فِی الْمَسْجِدِ الَّذِی فِی دَارِہِ، وَکَانَ حَیْثُمَا أَدْرَکَتْہُ الصَّلاَۃُ أَنَاخَ۔
(٣٥٨٧٤) حضرت عبداللہ بن رواحہ کی بیوی سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن رواحہ کی دو مسجدیں تھیں۔ ایک ان کے گھر میں اور ایک ان کے کمرہ میں جب وہ باہر آنا چاہتے تو وہ اپنے کمرے والی مسجد میں نماز ادا کرتے اور جب وہ اندر آنا چاہتے تو پھر اپنی گھر والی مسجد میں نماز پڑھتے اور ان کو جہاں بھی نماز پالیتی وہ جانور بٹھا لیتے۔