hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38206

.

ابن أبي شيبة

38206
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۲۰۷) حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، عَنْ أَبِی الْعُمَیْسِ ، عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَائِشَۃَ وَسُئِلَتْ : یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ ، مَنْ کَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَسْتَخْلِفُ ، أَوِ اسْتَخْلَفَ ؟ قَالَتْ : أَبُو بَکْرٍ ، قَالَ : ثُمَّ قِیلَ لَہَا: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَتْ : ثُمَّ عُمَرُ ، قِیلَ: مَنْ بَعْدَ عُمَرَ ؟ قَالَتْ: أَبُو عُبَیْدَۃَ بْنُ الْجَرَّاحِ ، ثُمَّ انْتَہَتْ إِلَی ذَلِکَ۔
(٣٨٢٠٧) حضرت ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ سے سنا اور (ان سے) سوال کیا گیا تھا۔ اے ام المؤمنین ! اگر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خلیفہ بناتے تو کس کو خلیفہ بناتے ؟ انھوں نے جواب دیا ۔ حضرت ابوبکر کو۔ راوی کہتے ہیں : پھر آپ سے پوچھا گیا۔ پھر ابوبکر کے بعد کس کو ؟ حضرت عائشہ نے جواب دیا۔ پھر عمر کو ۔ پوچھا گیا۔ حضرت عمر کے بعد کس کو ؟ حضرت عائشہ نے جواب دیا ۔ حضرت ابو عبیدہ بن الجراح کو۔ پھر حضرت عائشہ یہاں پہنچ کر رک گئیں۔