hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38219

.

ابن أبي شيبة

38219
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۲۲۰) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الرَّازِیّ ، عَنْ أَبِی سِنَانٍ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : حَلفَ بِاللہِ ، لَقَدْ طُعِنَ عُمَرُ وَإِنَّہُ لَفِی النَّحْلِ یَقْرَؤُہَا۔
(٣٨٢٢٠) حضرت عامر سے روایت ہے۔ وہ اللہ کی قسم کھا کر کہتے ہیں کہ تحقیق حضرت عمر کو نیزہ مارا گیا تو وہ اس وقت سورة نحل کی قراءت کر رہے تھے۔