hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 38342

.

ابن أبي شيبة

38342
Ibn Abi Shaybah
(۳۸۳۴۳) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ خَیْثَمَۃ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : إِنَّہَا سَتَکُونُ ہَنَاتٌ ، وَأُمُورٌ مُشْتَبِہَاتٌ ، فَعَلَیْک بِالتُّؤَدَۃِ ، فَتَکُونُ تَابِعًا فِی الْخَیْرِ ، خَیْرٌ مِنْ أَنْ تَکُونَ رَأْسًا فِی الشَّرِّ۔
(٣٨٣٤٣) حضرت خیثمہ حضرت عبداللہ سے نقل کرتے ہیں بلاشبہ عنقریب ہوں گے فتنے اور مشتبہ امور پس لازم ہے (اس وقت) تم پر وقار ہو تو بھلائی کے اندر کسی کا تابع ہو یہ بہتر ہے اس سے کہ تو سردار ہو برائی کے اندر۔